نعیم قاسم

نعیم قاسم

IQNA

ٹیگس
شیخ نعیم قاسم:
ایکنا: حزب‌اللہ لبنان کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل نے کہا ہے کہ صہیونی حکومت اور امریکہ حزب‌اللہ کو شکست دینے کی طاقت نہیں رکھتے۔
خبر کا کوڈ: 3519332   تاریخ اشاعت : 2025/10/18

ایکنا: حزب اللہ کے جوان عدالت کے علمبردار اور ولایت کے راستے پر امام خامنہ‌ای کی قیادت میں سید کے نسلوں کے وارث ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3519307   تاریخ اشاعت : 2025/10/13

شیخ نعیم قاسم:
حزب اللہ رہنما کے مطابق لبنان تین حقیقی خطرات سے دوچار ہے: اسرائیل، داعش اور امریکی استبداد ۔
خبر کا کوڈ: 3518835   تاریخ اشاعت : 2025/07/20

شیخ نعیم قاسم:
ایکنا: امام حسینؑ نے عزت و صداقت کا راستہ ہمیں سکھایا اور آج حق و باطل کی جنگ میں ہر مرد اور ہر عورت ذمہ دار ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518751   تاریخ اشاعت : 2025/07/06

ایکنا: جنرل سیکریٹری حزب‌الله لبنان نے بانی انقلاب کی چھتیسویں برسی پر بیان میں کہا کہ ایران اسلامی افکار امام کی روشنی میں روز اول سے فلسطین اور مقاومت کے ساتھ کھڑا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518591   تاریخ اشاعت : 2025/06/03

ایکنا: تحریک انصارالله یمن نے حزب اللہ میں بطور جنرل سیکریٹری منتخب ہونے پر شیخ نعیم قاسم کو مبارک باد دی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517376   تاریخ اشاعت : 2024/11/01

ایکنا: حزب‌الله لبنان نے شیخ نعیم قاسم کو جنرل سیکریٹری مقرر کردیا۔
خبر کا کوڈ: 3517370   تاریخ اشاعت : 2024/10/30

شیخ نعیم قاسم:
ایکنا: شیخ نعیم قاسم کا کہنا تھا کہ طوفان الاقصی آپریشن مین مزاحمت نے مشرقی وسطی کا نقشہ بدل دیا، اگر مغربی حمایت نہ ہوتی تو اسرائیل باقی نہ بچتا۔
خبر کا کوڈ: 3517248   تاریخ اشاعت : 2024/10/09

ایکنا تھران- حزب الله لبنان نے بین الاقوامی مکتب شهید سلیمانی اجلاس سے خطاب میں کہا کہ شهید سردار سلیمانی وہ شخص تھا جس نے عصر حاضر میں امت کو صہیونیوں کے مقابل یکجا کیا.
خبر کا کوڈ: 3513527   تاریخ اشاعت : 2023/01/06